:سوال
سولہ سالہ امرد کے پیچھے نماز جائز ہوتی ہے یا نہیں؟
: جواب
ہاں جائز ہے بشر طیکہ کوئی مانع شرعی موجود نہ ہو کیونکہ وہ شرعی طور پر بالغ ہے اگر چہ بلوغ کے آثار ظاہر نہ ہوئے ہوں البتہ اگر وہ امرد خوبصورت ہے تو پھر نماز مکروہ ہو گی کیونکہ وہ محل فتنہ ہوتا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 612