HomeAll Fatawaمیت کے تابوت کو لے کر چالیس قدم چلنا کیسا؟:سوال میت کے تابوت کر لے کردس قدم چلناپھر جانب بدلنا، اسی طرح چاروں جانب چالیس قدم چلنا سنت ہے یا نہیں؟:جوابمستحب ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 646مزید پڑھیں:ایصال ثواب پر اجرت کا جائز طریقہنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE صف میں ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا نہ ملانا کیسا؟ Share this with others