لوگ مسجد میں گالی گلوچ کریں تو ان لوگوں کے لئے کیا حکم ہے؟
:سوال
جو لوگ مسجد خاص میں یا صحن میں اگر واہیات لغویات اور گالی گلوچ کریں تو ان لوگوں کے لئے کیا حکم ہے؟
: جواب
ایسے لوگ گنہگار ہیں اور شرعا مستحق تعزیز ،مگر تعزیر یہاں کون دے سکتا ہے، اتنا کریں کہ انھیں مسجد سے باہر کر دیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 95

مزید پڑھیں:امام مسجد کے حجرے میں تعویذ بیچتا ہے، شرعاً کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت کے دوران مسجد میں دوسری جماعت قائم کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top