جو شخص نماز عید نہ پڑھے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:سوال
نماز عید کس شخص پر لازم ہے؟ جو شخص نماز عید نہ پڑھے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:جواب
نماز عید شہروں میں ہر مرد آزاد، تندرست، عاقل، بالغ ، قادر پر واجب ہے، قادر کے یہ معنی کہ نہ اندھا ہو، نہ نہ : لولا ہو، نہ لنجھا، نہ قیدی، نہ کسی ایسے مریض کا تیمار دار ہو کہ یہ اُسے چھوڑ کر گھر سے جائے تو مریض ضائع رہ جائے ، نہ ایسا بوڑھا کہ چل پھر نہ سکے، نہ اسے نماز کو جانے میں حاکم یا چور یا دشمن کی طرف سے جا ، جان یا مال یا عزت کا سچا خو نا سچا خوف ہو ، نہ اس وقت مینہ یا برف یا کیچڑ یا یا سردی اس قدر شدت سے ہو کہ کہ نماز کو کو جانا سخت مشقت کا موجب ہو۔ جو شخص شہر میں ان صفات کا جامع اور ان موانع سے خالی ہو اور وہاں عید بروجہ شرعی ہو پھر نہ پڑھے تو گنہگار اور شرعا مستحق سز او تعزیر ہوگا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 570

مزید پڑھیں:شرعی احکام کے مطابق فیصلہ کرنے والا قاضی (جج) کسے کہیں گے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 02, Fatwa 35

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top