زیادہ آبادی والی جگہ نئی مسجد تعمیر کرنا کیسا؟
:سوال
میرے گاؤں کی مسجد پرانی کچی ہے اور شکتہ بھی ہے، آبادی کم ہو جانے کی وجہ سے آبادی کے ایک کنارے پر ہوگئی ہے جو بہت بے موقع ہے، اس لئے آبادی کے اندر جدید مسجد تعمیر کرانے کی خواہش ہے، اس واسطے کیا حکم ہے؟
:جواب
مسجد بیچ آبادی میں تعمیر کریں ثواب عظیم پائیں گے، اور اس پہلی مسجد کا بھی آباد رکھنا فرض ہے، اس کنارے والے پانچوں وقت اس میں نماز پڑھیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 87

مزید پڑھیں:نئی مسجد بنائی اور پہلی مسجد ختم کر کے دکانیں بنانا کیسا ہے
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسجد صغیر و کبیر میں کیا فرق ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top