:سوال
ظہر کا اول وقت کب شروع ہوتا ہے؟
:جواب
ظہر کا اول وقت آفتاب نصف النہارے ڈھلتے ہی شروع ہوتا ہے اور گھنٹوں کے اعتبار سے باختلاف بلاد ( شہروں کے مختلف ہونے سے ) مختلف ہوگا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 321
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 321