زنا کار اور شرابی کے پیچھے نماز کا حکم؟
:سوال
زنا کار اور شرابی کے پیچھے نماز کس وقت جائز ہے اور کس وقت جائز نہیں ؟
:جواب
زانی اور شرابی کے پیچھے کسی وقت نماز پڑھنے کی اجازت نہیں مگر جہاں جمعہ وعید ین ایک ہی جگہ ہوتے ہوں اور امام فاسق ہو اُس کے پیچھے پڑھ لئے جائیں اور جمعہ کے اعادہ کو چار رکعت ظہر پڑھیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 602

مزید پڑھیں:امام کسی اور کو نماز کے لئے کھڑا کر دے، یہ جائز ہے کہ نہیں ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا ایصال ثواب پر بطور ہدیہ رقم وصول کرنا جائز ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top