HomeAll Fatawaزانی توبہ کرلے تو اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟:سوالجب زانی تو بہ کرلے تو اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں۔:جوابجب بعد توبہ صلاح حال ظاہر ہوا اس کے پیچھے نماز میں حرج نہیں اگر کوئی مانع شرعی نہ ہو۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 605مزید پڑھیں:عورت کی سرکشی پر راضی رہنے والے کی امامت کا حکمنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE سحری کے بعد نقارہ بجانے کا کیا حکم ہے؟ Share this with others