زانی کے پیچھے پڑھی نمازوں کا اعادہ ضروری ہے یا نہیں؟
:سوال
جو شخص زنا کرتا ہوا اور اس کا ثبوت بھی ہو گیا ہو تو جو اُس کے پیچھے نماز پڑھیں ان کا اعادہ کریں یا نہیں؟
:جواب
زنا کا ثبوت سخت دشوار ہے جسے عوام ثبوت سمجھتے ہیں وہ اوہام ہوتے ہیں ، جب تک اس کی یہ حالت نہ تھی اس وقت تک اُس کے پیچھے نماز میں کوئی حرج نہ تھا اُن کے اعادہ کی بھی کچھ حاجت نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 604

مزید پڑھیں:زانی توبہ کرلے تو اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بعد نماز عصر کے اور فجر کے سجدہ کرنا یا قضا پڑھنا امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top