چند صورتیں جن میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا
:سوال
: کیا درج ذیل صورتوں میں سجدہ سہو ہے
فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بعد الحمد شریف کے کسی آیت کا پورا یا نصف لفظ زبان سے نکل گیا۔ رکوع میں سہوا ایک بار سبحان ربی الاعلیٰ کہہ دیا ۔ اسی طرح سجدہ میں سبحان ربی العظیم کہہ دیا ۔ فرضوں کی پہلی رکعت میں جبکہ مقتدی ہے سبحنک کے بعد اعوذ باللہ شریف پڑھ لی۔
:جواب
ان میں سے کسی صورت میں سجدہ سہو نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 216

مزید پڑھیں:امام نے قومہ میں اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قعدہ اولی کیا یا نہیں اس میں شک ہو تو سجدہ سہو کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top