استاد وہابی ہو تو کیا شاگرد اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے؟
:سوال
اگر استاد وہابی ہو تو شاگرد اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
وہابی کے پیچھے نماز جائز نہیں اگر چہ اپنا استاد ہو بلکہ اسے استاد بنانا ہی اُس کے حق میں زہر قاتل سے بدتر ہے فوراً پر ہیز کرے کہ صحبت بد آدمی کو بد بنادیتی ہے نہ کہ بد کی تعلیم ، رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں” ايا كم واياهم لايضیبنكم ولا يفتنونكم ” اُن سے دور بھا گو اور ان کو اپنے سے دور کرو کہیں وہ تم کو گمراہ نہ کر دیں کہیں وہ تم کو فتنہ میں نہ ڈال دیں۔
(صحیح مسلم ، ج 1، ص 10، نور محمد اصح المطابع ،کراچی ) ( ج 6، ص 633)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 633

مزید پڑھیں:جوتا پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 452

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top