الٹی سورت پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
الٹی سورت پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
ارادہ ایسا کرنا ممنوع وناجائز ہے حدیث میں اس پر سخت وعید ہے اگر یہ سہوا ہوا جیسا کہ پہلی رکعت میں سورہ نصر پڑھی دوسری میں سورہ فلق پڑھنے کا قصد تھا مگر قل اعوذ کی جگہ زبان پر قل یا ایها الکفرون جاری ہو گیا، ایسی صورت میں سورہ کافرون مکمل کر لے، اسے چھوڑ کر دوسری طرف نہ جائے، کیونکہ بغیر ضرورت کے (سورت شروع کر کے اس کا ) ترک مکر وہ ہے، پس یہ عدم کراہت سے کراہت کی طرف رجوع ہوگا ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 270

مزید پڑھیں:رکعتوں میں قرآت کی کمی بیشی کیسی ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ظہر کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا بعد میں پڑھی جائیں گی ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top