HomeAll Fatawaتراویح میں پورا قرآن سننے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟:سوال تراویح میں پورا کلام اللہ تعالی سننا پڑ ھنا سنت مؤکدہ ہے یا سنت یا مستحب وغیرہ؟:جواب تراویح میں پورا کلام اللہ شریف پڑھنا اور سننا سنت مؤکدہ ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 458مزید پڑھیں:کیا قرآن مکمل ہونے کے بعد بھی بیس تراویح پڑھنی ہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE سجدہ سہو واجب تھا ادا نہ کیا تو کیا حکم؟ Share this with others