تارک الجماعت کس کو کہتے ہیں؟
:سوال
تارک الجماعت کس کو کہتے ہیں؟
:جواب
تارک جماعۃ وہ کہ بے کسی عذر شرعی قابل قبول کے قصداً جماعت میں حاضر نہ ہومذہب صحیح معتمد پر اگر ایک پر اگر بار بھی بالقصد ایسا کیا گنہگار ہوا تارک واجب ہوا مستحق عذاب ہوا والعیاذ باللہ تعالی اور اگر عادی ہو کہ بار ہا حاضر نہیں ہوتا اگرچہ بار ہا حاضر بھی ہوتا ہو تو بلا شبہ فاسق فاجر مردود الشہادۃ ہے فان الصغيرة بعد الاصرار تصير كبيرة (صغیرہ اصرار کی بنا پر کبیرہ ہو جاتا ہے )۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 131

مزید پڑھیں:پاخانہ اٹھانے کا پیشہ کرنے والے کا مسجد اور جماعت میں شامل ہونا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت فجر قعدہ اخیرہ میں ہو تو جماعت میں شریک ہو جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top