تفضیلی کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
: سوال
جو شخص حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ابو بکر صدیق اور عمر فاروق رضی تعالی عنہا پر فضیلت دے ،، اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
:جواب
تمام ، منت کا عقیدہ اجتماعیہ ہے کہ صدیق اکبرونا اور امام اعظم رضی الله تعالی من على الله علی وجہ الکریم سے افضل ہیں ، ائمہ دین کی تصریح ہے جو مولی علی کو ان پر فضیلت دے مبتدع بد مذہب ہے، اس کے پیچھے نماز مکروہ ہے۔۔ (الغرض ) تفضیلیوں کے پیچھے نماز سخت کرد یعنی مکروہ تحر ی ہے کہ پڑھنی گناہ اور پھیرنی واحب ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 622

مزید پڑھیں:آدھی آستین والا کرتہ پہن کر نماز پڑھانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جمعہ کی پہلی سنتوں کی قضاء کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top