سلطان جنازہ کے بعد میں آیا تو کیا وہ اعادہ کر سکتا ہے؟
:سوال
ولی نے نماز جنازہ پڑھ لی اور سلطان بعد میں آیا تو کیا وہ اعادہ کر سکتا ہے؟
:جواب
اگر ولی نے نماز پڑھ لی اور سلطان و حکام کہ اس سے اولیٰ ہیں بعد کو آئے اب وہ بھی بالا تفاق اعادہ نہیں کر سکتے، ہاں اگر وہ موجود تھے اور ان کے بے اذن ولی نے پڑھ لی اور وہ شریک نہ ہوئے تو ایک جماعت علماء کے نزدیک انھیں اختیار اعادہ ہے۔
۔۔ اور ایک جماعت علماء کے نزدیک اب بھی سلطان وغیرہ کی کو اختیار اعادہ نہیں، اور یہی ظاہر اطلاق متون اور ظاہر امن حيث الدليل اقوی ہے تو حاصل یہ ٹھہرا کہ سلطان نے پڑھ لی تو ولی نہیں پڑھ سکتا ولی نے پڑھ لی تو سلطان نہیں پڑھ سکتا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 327

مزید پڑھیں:امام یا مقتدیوں کی نماز جنازہ باطل ہو تو اعادہ کیا جائے گا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قعدہ اولی میں تاخیر کی وجہ سے لقمہ دینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top