سود خور، رشوت خور اور جھوٹے کے پیچھے نماز کا حکم؟
:سوال
سود خور، رشوت خور جو شخص جھوٹی گواہی دیتا ہے اور جو شخص بعض اوقات نماز چھوڑ دیتا ہے ان سب کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
سود خور اور رشوت خور اور جھوٹی گواہی دینے والا اور قصداً بعض اوقات نماز چھوڑ دینے والا یہ سب فاسق ہیں اور فاسق کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 494

مزید پڑھیں:وہ کون کون شخص ہیں مسلمانوں میں جن کے پیچھے نماز درست نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فاسق اور مسافر میں کسے امام بنایا جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top