شیخ فانی کے لیے روزوں کا فدیہ دینے کا طریقہ
:سوال
شیخ فانی روزوں کا فدیہ اکٹھا دے سکتا ہے یا ایک دن میں صرف ایک روزے کا فدیہ دے گا ؟ اسی طرح بہت سارے روزوں کا فدیہ ایک شخص کو دے سکتے ہیں؟ نیز کیا ایک روزے کا فدیہ دو آدمیوں کو دے سکتے ہیں؟
:جواب
سب صورتیں روا مگر جس میں فقیر کو نصف صاح سے کم دیناہو اس میں قول راجح عدم جواز ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 527

مزید پڑھیں:کوئی شخص روزہ رکھنے کی طاقت نہ رکھے، تو اس کے لیے کیا فدیہ ہے؟ اور کیا اسکی جگہ کوئی اور روزہ رکھ سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ظہر کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا بعد میں پڑھی جائیں گی ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top