صحن مسجد میں جنازہ پڑھنا یا آذان دینا کیسا؟
:سوال
صحن مسجد داخل مسجد ہے یا خارج مسجد ہے؟ (۲) اذان ثانی جمعہ جو محن مسجد میں پڑھی جائے تو داخل مسجد قرار پائے گی یا نہ؟ (۳) کوئی شخص با وجود داخل مسجد ہونے کے صحن مسجد میں نماز پڑھے تو اُس کو مسجد کا پورا ثواب ملے گا یا کم؟ (۴) جنازہ مسجد میں یا صحن مسجد میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
صحن مسجد جز و مسجد ہے۔۔۔ اُس میں نماز مسجد ہی میں نماز ہے، پٹے ہوئے ( چھت والے ) درجے کو مسجد شتوی کہتے ہیں یعنی موسم سرما کی مسجد اور صحن کو مسجد صیفی یعنی موسم گرما کی مسجد ۔ اذان مسجد میں منع ہے، نہ والان میں اجازت ہے
نہ صحن میں مسجد میں جنازے کے لئے اجازت نہیں هو الصحيح ( یہی صحیح ہے ) صحن کسی حکم میں مسجد سے جدا نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 73

مزید پڑھیں:حوض کی فصیل فنائے مسجد ہے یا عین مسجد ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دوران خطبہ کسی مسلمان قاضی (حج) کی مدح و ثناء کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top