سجدہ سہو واجب تھا ادا نہ کیا تو کیا حکم؟
:سوال
ایک شخص پر نماز مغرب میں سجدہ سہولازم ہو گیا مگر اس نے نہ کیا اب نقصان کا ازالہ کرے یا نہ؟ اور کیسے کرے؟
: جواب
نقصان کا ازالہ لازم ہے، (ازالہ اس طرح کرے کہ ) دوبارہ تین رکعت اس نیت سے ادا کرے کہ میں کمی کا ازالہ کر رہا ہوں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 215

مزید پڑھیں:قعدہ اولی میں مقتدی کب لقمہ دے سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  چند صورتیں جن میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top