:سوال
سہو کے سجدے ایک طرف سلام پھیر کر کرنے چاہئیں یا دونوں طرف پھیرنے کے بعد؟
:جواب
ایک سلام کے بعد چاہئے، دوسر اسلام پھیر نا منع ہے، یہاں تک کہ اگر دونوں قصدا پھیر دے گا سجدہ سہونہ ہو سکے گا اور نماز پھیرنا واجب رہے گا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 196