سفر میں کون سے راستے کا اعتبار ہوگا؟
:سوال
یہاں سے بیسلپور گاڑی پر جائیں تو ۱۸ کوس بنتا ہے اور ریل گاڑی پر جائیں تو چھتیس ۳۶ کوس بنتا ہے، وہاں جانے میں قصر کب ہوگا ؟
:جواب
ریل میں جائے تو قصر کرے ورنہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 255

مزید پڑھیں:عبد مشترک کے لیے مسافر ہونے کی شرط
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 65

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top