:سوال
سفر میں امام کے عقائد کی تصدیق کی ضرورت ہے یا نہیں؟
:جواب
ضرورت ہے اگر محل شبہ ہو مثلاً کسی سے سنا کہ یہ امام وہابی ہے وہ کہنے والا اگر چہ عادل نہ ہو صرف مستور ہو تحقیق ضرور ہے۔ ۔ یا وہ بستی وہابیہ کی ہو تو تحقیق کرو اور اگر کوئی وجہ شبہ نہیں تو نماز پڑھے پھر اگر بعد کوئی ثابت ہو کہ مثلا و بابی تھا اعادہ فرض ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 617