روزہ افطار کرنا کس چیز سے مسنون ہے ؟
:سوال
روزہ افطار کرنا کس چیز سے مسنون ہے ؟
:جواب
خرمائے تر ، اور نہ ہو تو خشک ، اور نہ ہو تو پانی ۔ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےہے
كان النبي صلى الله تعالى عليه وسلم يفطر قبل ان يصلى على رطبات فان لم تكن رطبات فتميرات وان لم تكن تميرات فحسا حسرات من ماء
ترجمہ: حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نماز ادا کرنے سے پہلے تر کھجور سے روزہ افطار فرماتے، اگر تر کھجور میں نہ ہوتیں تو خشک کھجور میں استعمال فرماتے ، اگر کھجوریں نہ ہوتیں تو پانی کے چند گھونٹ پیتے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
(جامع ترندی، ج 1، میں 88 ، آمین کمپنی، وہلی) (سنن ابی داؤ ر ج 1 ص 321، آفتاب عالم پریس، لاہور ) (ص 629)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 629

مزید پڑھیں:امام مسجد روزہ افطار کا حکم دیر سے دے تو اسکا کیا حکم ہوگا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  متولی مسجد کا کسی کو نماز سے منع کرنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top