:سوال
قیام میں قبلہ رخ قدم کو نہ رکھنا یا ایک قدم پر کھڑارہنا نماز میں کیا ہے؟
:جواب
دونوں باتیں خلاف سنت و مکروہ ہیں ، ہاں تراوح بین القدمین یعنی تھوڑی دیر ایک پاؤں پر زور رکھنا پھر تھوڑی دیر دوسرے پر سنت ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 389