قضا نمازوں کا فدیہ رشتہ داروں کو دینا کیسا؟
:سوال
یہ فدیہ اپنے رشتہ داروں کو دینا افضل ہے یا دوسرے شہر میں موجود دینی طلبہ کو بھیجوانا افضل ہے؟
:جواب
مسلمین مساکین ذوالقربی غیرہاشمین کو دینا دونا اجر ہے، مدرسہ دینیہ کے طلبہ علم دین کے صحیح العقیدہ کو بھیجنے کی اجازت ہے اگر چہ وہ دوسرے شہر میں ہوں حتی کہ زکوۃ بھی۔۔۔ اقارب و جیران (رشتہ اور پڑوسی) اور دور کے طلبہ علم دونوں میں ایک ایک وجہ اولیت کی ہے جو اسے انفع معلوم ہو اس پر عمل کرے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 166

مزید پڑھیں:فدیہ میں اناج دینا بہتر یا قیمت؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قرآن پاک حیلہ اسقاط میں دینے سے نماز اور روزہ کا فدیہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top