قعدہ اخیرہ میں امام بھول کر کھڑا ہو گیا تو کیا حکم؟
:سوال
فجر کے فرضوں میں دوسری رکعت کے بعد اور دیگر وقتوں میں چوتھی رکعت کے بعد امام یا منفرد التحیات پڑھنی بھول کر کھڑا ہو گیا ، اب اس کو کیا کرنا چاہئے؟
:جواب
جبکہ قعدہ اخیرہ بھول کر زائد رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو جب تک اس رکعت زائدہ کا سجدہ نہیں کیا ہے بیٹھ جائے اور التحیات پڑھ کر سجدہ سہو کرے، اور اگر اس نے رکعت زائدہ کا سجدہ کرلیا تو اب فرض باطل ہو گئے پھر سے پڑھے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 216

مزید پڑھیں:امام کے قعدہ اولی بھولنے پر مقتدی کا لقمہ دینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام غلط قرآت کرتا ہوتو اسکے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top