قبرستان میں جوتے پہن کر جانا کیسا؟
:سوال
قبرستان میں جوتے پہن کر جانا، قبرستان میں چار پائی پر سونا اور گھوڑا باندھنے کا کیا حکم ہے؟
:جواب
قبروں پر چلنے کی ممانعت ہے نہ کہ جوتا پہنا سخت تو ہین اموات مسلمین ہے، ہاں جو قدیم راستہ قبرستان میں ہو جس میں قبر نہیں اس میں چلنا جائز ہے اگر چہ جوتا پہنے ہو، قبروں پر گھوڑے باندھنا، چار پائی بچھانا ،سونا، بیٹھنا سب منع ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 407

مزید پڑھیں:میت کی ہڈیاں نکل آئیں تو دفنانے کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا ایک فقیر کو ایک کفارہ سے کم دے سکتے ہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top