قبرستان کے درخت کی لکڑی اور اینٹیں مسجد میں صرف کرنا کیسا؟
:سوال
قبرستان کے درخت کی لکڑی اور اینٹیں مسجد میں صرف کرنا کیسا ؟
:جواب
قبرستان میں پیڑ ( درخت ) جس نے لگائے ان کی لکڑی اور مقبرہ جس نے بنوایا اس کی اینٹیں اس لگانے بنوانے والے کی ملک ہیں وہ جو چاہے کرے، اور اگر مالک کا پتا نہیں یا درخت خودرو ( خود بخو دا گنے والے ) ہیں تو مسجد میں صرف کر سکتے ہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 412

مزید پڑھیں:قبرستان کے ارد گرد حصار بنانا اور درخت لگانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قرآن پڑھ کر ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top