قبر کو پختہ بنانا بہتر ہے یا پختہ نہ بنانا بہتر
:سوال
قبر کو پختہ کرانا بہتر ہے یا نہ کرانا ؟ اگر پختہ بنانا چاہیں تو کن امور ( طول، عرض، بلندی، اور صورت وغیرہ) کا خیال رکھیں ؟
:جواب
قبر پختہ نہ کرنا بہتر ہے، اور کریں تو اندر سے کڑا کچار ہے، اوپر سے پختہ کر سکتے ہیں ، طول و عرض موافق قبر میت ہو اور بلندی ایک بالشت سے زیادہ نہ ہو اور صورت ڈھلوان بہتر ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 425

مزید پڑھیں:بزرگوں کو ایصال ثواب کرنا اور عرس منانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ضعیفی اور کمزوری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، ایسی صورت میں اس کو کیا کرنا چاہئے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top