HomeAll Fatawaقبر کا طواف کرنا کیسا ہے؟:سوال قبر کا طواف کرنا کیسا ہے؟:جواببعض علماء نے اجازت دی۔ مجمع البرکات میں ہے يمكنه ان يطوف حوله ثلث مرات فعل ذلكترجمہ: گر د قبر تین بار طواف کر سکتا ہے۔ مگر راجح یہ کہ ممنوع ہے مگر اسے مطلقا شرک ٹھہرا دینا جیسا کہ طائفہ وہابیہ کا مزعوم ہے ( جیسا کہ وہابیوں نے اسے گمان کیا ہے ) محض باطل و غلط اور شریعت مطہرہ پر افتراء ہے۔مزید پڑھیں:قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟READ MORE سحری کے بعد نقارہ بجانے کا کیا حکم ہے؟ Share this with others