ایک شخص وظیفہ پڑھتا ہے اور نماز نہیں پڑھتا اسکا حکم؟
:سوال
ایک شخص وظیفہ پڑھتا ہے اور نماز نہیں پڑھتا یہ جائز ہے یا نا جائز ؟
:جواب
جو وظیفہ پڑھے اور نماز نہ پڑھے فاسق وفاجر مرتکب کبائر ہے اُس کا وظیفہ اس کے منہ پر مارا جائے گا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 223

مزید پڑھیں:کلمہ طیبہ کا ورد کرتے وقت ہر بار درود پڑھنا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت کے وقت موجود ہونے پر بھی جماعت میں شامل نہ ہونا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top