HomeAll Fatawaنماز جنازہ کی ابتداء کب سے ہوئی؟:سوالنماز جنازہ کی ابتداء کب سے ہوئی؟:جوابجنازہ کی ابتداء سیدنا آدم علیہ السلام کے دور سے ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 375مزید پڑھیں:اسلام میں نماز جنازہ کے وجوب کا حکم کب سے ہے اور سب سے پہلے کس کی نماز جنازہ پڑھائی گئی؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 616 Share this with others