نماز عشاء اکیلے پڑھ کر تراویح کی جماعت میں شامل ہونا
:سوال
رمضان المبارک میں جس نے نماز عشاء جماعت سے نہیں پڑھی ہے مسجد میں جاتے وقت جماعت عشاء ہو گئی تھی اور نماز تراویح کی کھڑی تھی ، اس نے جلدی سے نماز عشاء ادا کی اب تراویح کی جماعت میں شامل ہو کر نماز تراویح ادا کر سکتا ہوں یا نہیں؟ یا کیلئے پڑھنا چاہئے؟
:جواب
جس شخص نے نماز عشاء تنہا پڑھی وہ تراویح کی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے تنہا نہ پڑھے ، ہاں وتر کی جماعت میں شامل نہیں ہو سکتا ، جس نے فرض تنہا پڑھتے ہوں وہ وتر بھی تنہا پڑھے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 468

مزید پڑھیں:تراویح قصدا نہ پڑھنے والے کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مجلس خانہ میں نماز، جمعہ اور عید کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top