نماز جنازہ پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟
:سوال
نماز جنازہ پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟
:جواب
نماز جنازہ ایک تو مسلمان کا حق ہے۔۔ دوسرے مقبول بندوں کی نماز میں وہ فضل ہے کہ پڑھنے والوں کی مغفرت ہو جاتی ہے، رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں۔ مومن صالح کو پہلا تحفہ یہ دیا جاتا ہے کہ جتنے لوگوں نے اس کی جنازہ کی نماز پڑھی سب بخش دیے جاتے ہیں اللہ تعالی حیا فرماتا ہے کہ ان میں سے کسی پر عذاب کرے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 271

مزید پڑھیں:نماز جنازہ کے بغیر اگر مسلمان دفن کر دیا گیا تو کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز جمعہ غیر خطیب کا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top