نماز جنازہ کی تکرار کرنا کیسا ؟
:سوال
نماز جنازہ کی تکرار کرنا کیسا ؟
:جواب
نماز جنازہ کی تکرار ہمارے ائمہ رضی اللہ تعالی عنھم کے نزدیک مطلقا نا جائز و نا مشروع ہے مگر جب کہ اجنبی غیر احق نے بلا اذن و بلا متابعت ولی پڑھ لی ہو تو ولی اعادہ کر سکتا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 270

مزید پڑھیں:مسجد بنانے کے بعد اس میں حوض بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  چادر پہن کر نماز ادا کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top