: سوال
کوئی شخص بزرگوں کی مزار پر فاتحہ، قرآن پڑھنے اور کھڑے ہو کر وسیلہ چاہنے کے لئے عمارت بنا دے اور عرس کرے کرائے تو جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے کما فی مجمع بحار الانوار ( جیسا کہ مجمع بحار الانوار میں ہے ہاں منکرات شرعیہ ( ممنوعات شرعیہ ) مثل رقص و مزا میر سے بچنا لازم ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536