محراب اگر صف کے درمیان میں نہ ہو تو کیا حکم ہوگا؟
:سوال
محراب اگر صف کے درمیان میں نہ ہو تو محراب کی رعایت کریں گے یا صف کے وسط کی؟
:جواب
یہ علامت اگر غلطی سے غیر وسط میں بنائی جائے اس کا اتباع نہ ہوگا مگر مراعات توسط ضروری ہوگی کہ اتباع سنت و انتقائے کراہت وانتشال ارشاد حدیث توسطوا الامام (امام درمیان میں کھڑا ہو) ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 37

مزید پڑھیں:اگر صحن مسجد محراب کے وسط میں نہ ہو تو امام کس جگہ کھڑا ہو؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فجر کی دو سنتیں قضا کرنے کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top