HomeAll Fatawaمیت کو لے کر قبر کے چاروں طرف گھومنا کیسا؟:سوال اگر قبرستان چالیس قدم سے کم ہو تو میت کو لے کر قبر کے چاروں طرف چالیس قدم گھومنا جائز ہے یا نہیں؟:جوابجہالت و ممنوع ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 646مزید پڑھیں:میت کے تابوت کو لے کر چالیس قدم چلنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 606 Share this with others