میت کو نہلانے کے لیے تختے پر لٹانے کا طریقہ
:سوال
میت کو نہلانے کیلئے جو تختے پر لٹائیں تو شرقا غر بالٹائیں کہ پاؤں قبلہ کو ہوں ، یا جنوبا شمالا کہ دہنی کروٹ قبلہ کو ہو؟
:جواب
سب طرح درست ہے، مذہب اصح میں اس باب میں کوئی تعین وقید نہیں، جو صورت میسر ہو اس پر عمل کریں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 91

مزید پڑھیں:میت کے بال کاٹنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کا جماعت ترک کر کے دوسری مسجد میں تراویح پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top