مسجد میں قیام، کھانا اور باتیں کرنا کیسا؟
:سوال
جو لوگ عرس میں آئیں وہ مسجد ہی میں قیام کریں اور جائے نماز وغیرہ استعمال کریں، کھانا وہاں کھائیں دنیا کی بات کریں ، اشعار پڑھیں، جائز ہے؟
:جواب
مسجد کو چوپال بنانا جائز نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 95

مزید پڑھیں:مقیم یا مسافر کا مسجد میں قیام کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کسی اور کو نماز کے لئے کھڑا کر دے، یہ جائز ہے کہ نہیں ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top