مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا کیسا ہے؟
:سوال
مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا کیسا ہے؟
:جواب
دنیا کی باتوں کے لئے مسجد میں جا کر بیٹھنا حرام ہے۔ اشباہ ونظائر میں فتح القدیرسے نقل فرمایا مسجد میں دنیا کی کلام نیکیوں کو ایسا کھاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو یہ مباح باتوں کا حکم ہے پھر اگر باتیں خود بری ہوئیں تو اس کا کیا ذکر ہے، دونوں سخت حرام در حرام ، موجب عذاب شدید ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 112

مزید پڑھیں:مسجد میں شور اور دنیا کی باتیں کرنا درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 100

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top