منبر کے قریب دیوار پر عربی مناجات لکھ کر نصب کرنا کیسا ہے؟
:سوال
منبر کے قریب دیوار پر عربی مناجات لکھ کر نصب کرنا کیسا ہے؟
: جواب
ایسی چیزوں کا ریوار قبلہ میں نصب کرنا نہ چاہئے جس سے لوگوں کا نماز میں دھیان ہے اور اتنی نیچی ہونا کہ خطبہ میں امام کی پشت اس کی طرف ہو، یہ اور بھی نا مناسب ہے، ہاں اگر اس سے بلند ر ہے تو یہ خرج اس میں نہ ہوگا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 104

مزید پڑھیں:مسجد میں نقش و نگار جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 260, 261

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top