مدینہ طیبہ کی حاضری کے دوران کس عمل کی کثرت کرے؟
:سوال
مدینہ طیبہ کی حاضری کے دوران کس عمل کی کثرت کرے؟
:جواب
منسلک متوسط اور اس کی شرح مسلک متقسط علی قاری ہے مدینہ طیبہ میں حاضری کے دنوں کو غنیمت جانے اکثر اوقات مسجد کریم میں حاضر رہے اور ہو سکے تو مزار اطہر کے حجرہ مقدسہ ورنہ اس کے گنبد مبارک ہی کو دیکھتا رہے خوف و ادب اور خشوع و خضوع کے ساتھ کہ اس پر نگاہ ہی عبادت جیسے کعبہ معظمہ پر نظر
المسلك المتقسط شرح منسلک متوسط ص1 34 دار الكتاب العربی، بیروت (ص 516)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 496

مزید پڑھیں:سابقہ دور میں تو مزارات پر شمعیں نہیں جلائی جاتی تھیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امامت پنجگانہ و امامت جمعہ و عیدین کا ایک ہی حکم ہے کیا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top