:سوال
کیا تمام انبیاء ہمارے آقا و مولی احمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ سلم کے امتی ہیں؟
:جواب
تمام انبیائے کرام علیم الصلاة و اسلام ہمارے حضور نبی الا نبیاء صلی للہ تعالی علیہ وسلم کے امتی ہیں انہیں نبوت دی ہی اس وقت ہے جب انہیں محمد صل للہ تعالی علیہ سلم کا امتی بنالیا ہے جس پر قرآن عظیم ناطق اور ہمارے رسالہ تحلى اليقين بان نبينا سیدالمرسلین میں اُس کی تفصیل فائق۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 66