کیا نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے خود آذان دی ہے؟
:سوال
کیا نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے خود آذان دی ہے؟
:جواب
نبی اکرم صل اللہ تعالی علیہ وسلم نے سفر میں ایک دفعہ آذان دی تھی اور کلمات شہادت یوں کہے
اشہد انی رسول الله
( میں گواہی دیتا ہوں کہ میں اللہ کا رسول ہوں )
اور ابن حجر نے اس کی صحت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 375

مزید پڑھیں:نماز جنازہ کی ابتداء کب سے ہوئی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 251

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top