HomeAll Fatawaکتنے منزل پر قصر ہوگا ؟:سوالکتنے منزل پر قصر ہوگا ؟: جوابتین منزل پر قصر ہے۔ (یعنی ۳۶ کوس یا ستاون میل تین فرلانگ یا ۹۲ کلومیٹر پر قصر ہے )بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 255مزید پڑھیں:طے منزل میں راہ راست کا اعتبار ہے یا جس راستے پر چلے ؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟ Share this with others