پہلے قعدہ میں کتنی دیر بیٹھنے پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟
:سوال
چار رکعت نماز میں درمیانی قعدے میں تشہد کے بعد سہو ہے اللهم صل کہاں تک پڑھے کہ سجدہ سہو واجب ہو جائے۔
:جواب
اللهم صل على محمد و به يفتى
( اللهم صل على محمد اور اس پر ہی فتوی ہے)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 191

مزید پڑھیں:فرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قعدہ اولی میں تاخیر کی وجہ سے لقمہ دینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top