جمعۃ الوداع میں خطبہ الوداع پڑھنا کیسا؟
:سوال
جمعۃ الوداع رمضان المبارک کو نبی کریم احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے خطبہ الوداع پڑھا ہے یا نہیں ؟
:جواب
الوداع جس طرح رائج ہے حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 452

مزید پڑھیں:جمعہ و عیدین کی نماز کسی بد مذہب کے پیچھے ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 718

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top