خاتون جنت کی نیاز دلوانا اور مردوں کو باز رکھنا کیسا؟
:سوال
بعض جگہوں پر عورتیں خاتون جنت کی نیاز دلواتی ہیں تو پردے میں رکھتی ہیں اور مردوں کو اس کے کھانے اور دینے سے منع کرتی ہیں، یہ کیسا ہے؟
:جواب
حضرت خاتونِ جنت کی نیاز کا کھانا پردے میں رکھنا اور مردوں کو نہ کھانے دینا یہ عورتوں کی جہالتیں ہیں، انہیں اس سے باز رکھا جائے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 611

مزید پڑھیں:کیا فاتحہ کے لئے کھانے کا پیش نظر ہونا ضروری ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فجر اور عصر میں سلام کے فورا بعد دعا مانگنا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top